لاہور ہائیکورٹ کادھواں چھوڑنے والی فیکٹریا ںدوبارہ سیل کرنےکا حکم
اسموگ پر قابو پانے سے متعلق کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈی سیل کی گئی 84 فیکٹریاں دوبارہ سر بمہر کرنےکا حکم دیتے ہوئے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا بھی عندیہ دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم…