اتحادیوں کی توجہ ذاتی دشمنیوں پر ہونے سے پی ڈی ایم حکومت کی ناکام ہوئی ،بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ مہنگائی پورے ملک میں ہے لیکن تمام مسائل کا حل پیپلزپارٹی کے منشور میں ہے، پیپلزپارٹی کے ہر دور میں لوگوں کو روزگار ملا۔
بے نظیربھٹوکے نامکمل مشن کو مکمل کرنا چاہتا ہوں، بے نظیر نہتی…