اہم معاشی اشاریوں میں بہتری آرہی ہے، وفاقی وزیرخزانہ
نگران وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ اقتصادی نموکی شرح 2 سے لیکر 2.5 فیصد تک رہنے کاامکان ہے،اقتصادی بحالی کی عکاسی ہورہی ہے۔
روزگارمیں اضافہ، اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ اورلوگوں کوغربت سے نکالنے کے منصوبوں کی تکمیل میں حائل…