نوازشریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل، 27 نومبر کو دلائل طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی ڈویژن بینچ نے نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔
اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ ہم نے ایک 'سیکوینس…