سائفر کیس، فردِ جرم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے التواء مانگ لیا
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
وکیل حامد خان نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ دیا ہے، ہائی کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لینا چاہتا ہوں۔
جسٹس سردار…