صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری، اسماعیل ہنیہ کا جواں سال پوتا شہید
اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ صیہونیوں کی بمباری میں شہید ہوگئیں تھیں، وہ بھی میڈیکل کی طالبہ تھیں ۔
مغربی طاقتوں کی ایما پر صیہونیوں کی جانب سے مسلسل 46 ویں روز محصور غزہ پر بمباری جاری ہے اور اب تک اسرائیلی فضائیہ ہزاروں…