سابق ویسٹ انڈین کرکٹر مارلون سیمیولز پر 6 سال کی پابندی عائد
آئی سی سی کے مطابق مارلون سیموئلز پر ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی)کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
سابق ویسٹ انڈین کرکٹر 2019 میں ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں کرناٹکا ٹسکرز کا حصہ تھے تاہم انہوں نے میچز نہیں کھیلے…