ٹی20 ورلڈکپ 2024 پاکستان جیتے گا ،سابق کپتان انگلینڈ
انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان کا کہنا ہے کہ 2024 میں ہونے والا ٹی20 ورلڈکپ پاکستان جیتے گا۔
کلب پریری فائر، سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے ایک پوسٹ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ اور…