بھارتی ہندو رہنما بھی فلسطینیوں کیخلاف مظالم پر بول اٹھے، صیہونی سفارتخانے کا احتجاج

بھارتی ہندو رہنما بھی فلسطینیوں کیخلاف مظالم پر بول پڑے جس پر صیہونی سفارتخانے کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ جمعہ کو صیہونی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سیاسی جماعت شیوسینا کے…

چین کی 6 ممالک کو ’ویزہ فری انٹری‘ کی اجازت، کیا پاکستان شامل ہے؟

چین نے دنیا کے چھ ممالک کے شہریوں کو ملک میں ویزے کے بغیر داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چین کی جانب سے عارضی طور پر چھ ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ سیاحت کو فروغ مل سکے۔…

پارا چنار، تیندوے کے حملے سے 2 بھائی زخمی، تیندوا فائرنگ سے ہلاک

گزشتہ ماہ بھی شہر پاراچنار میں تیندوے کے حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے تھے ،پارا چنار میں تیندوے نے حملہ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کردیا۔ رپورٹس کے مطابق زخمی بھائیوں نے فائرنگ کرکے تیندوے کو مار دیا،واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی شہر پاراچنار…

اسموگ پر قابو پانے کیلئے پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ

لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالا، ملتان، ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں آج بھی تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔ مارکیٹیں تین بجے کھلیں گی جب کہ اتوار کو ہر طرح کا کاروبار بند رکھنا ہوگا، بہاولنگر میں شدیددھندکے باعث ایلیٹ فورس…

نیب کا عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کا کیس مزید مضبوط

سپریم کورٹ کی جانب سے جمعرات کو برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی واپس بھیجی گئی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرانے کے فیصلے سے نیب کا عمران خان اور دیگر کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کا کیس (المعروف القادر ٹرسٹ کیس) مضبوط ہوا ہے۔ نیب کے ذرائع کا…

ملک میں کسی کو لوکل گورنمنٹ سسٹم میں دلچسپی ہی نہیں، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کی ایک شرط پراونشل فنانس کمیشن ایوارڈ بھی تھا جس کی کوئی بات نہیں کرتا۔ اٹھارویں ترمیم کے تحت صوبائی مالیاتی کمیشن بھی بننا چاہیے جس کے تحت صوبے کے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر ردو بدل پر غور

حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا دورانیہ 15 روز سے کم کرکے ہفتہ وار کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اس مقصد کیلیے اوگرا نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو خط لکھ دیے ہیں۔ اوگرا کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

نگران حکومت سردیوں میں گیس قلت دور کرنے کیلئے کوشاں

جنوری میں لیکویفائیڈ نیچرل گیس( ایل این جی) کارگو خریداری کے سلسلے میں عالمی کمپنیوں کی طرف سے دی گئی بولیاں کھول دی گئیں۔ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو کم سے کم 18 اعشاریہ 46 ڈالر اور زیادہ سے زیادہ 19 اعشاریہ 64 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو…

غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی جاری، ڈھائی لاکھ افغان شہری واپس روانہ

صرف گزشتہ روز 593 خاندانوں کے 3 ہزار 250 افراد کو اپنے وطن واپس روانہ کیا گیا، افغانستان روانہ ہونے والے 3 ہزار 250 غیر قانونی افغان باشندوں میں957 مرد، 795 خواتین اور 1498 بچے شامل تھے۔ حکام کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز 593 خاندانوں کی اپنے…

ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم پیشرفت، ایف بی آر اور نادرا کا مل کر کام کرنے پر اتفاق

نگران حکومت نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے اقدامات کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق ایف بی آر…