2018 کے انتخابات میں بلوچستان کی سب سے بڑی پارٹی بننے والی بی اے پی کا شیرازہ بکھر گیا
2018کے عام انتخابات کے نتیجے میں صوبے کی سب سے بڑی پارٹی بننے والی بلوچستان عوامی پارٹی کا آئندہ انتخابات سے قبل شیرازہ بکھر گیا۔
بلوچستان عوامی پارٹی کے 8 اراکین اسمبلی پاکستان مسلم لیگ ن کو اور 2 پاکستان پیپلز پارٹی کو پیارے…