ناسا کا لیزر کے ذریعے پیغام رسانی کا کامیاب تجربہ
امریکی خلائی ادارے ناسا نے 1 کروڑ 60 لاکھ کلومیٹر فاصلے پر موجود اسپیس کرافٹ سے لیزر سگنل سے پیغاموصول کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
امریکی خلائی ادارے نے ایک بیان میں کہا کہ لاکھوں کلومیٹر فاصلے پر موجود اسپیس کرافٹ سے لیزر کی مدد سے…