حماس کے ترجمان محمد حمادہ کی صیہونی حملے میں شہادت
شمالی غزہ میں واقع جبالیا شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ فضائی حملے میں تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ شہید ہوگئے ہیں۔
باخبر ذرائع نے معا خبر رساں ایجنسی کو بتایا ہے کہ چند دن قبل جبالیا شہر پر صیہونی حکومت کی بمباری میں حماس کے…