امریکا میں یہودی تنظیم کا اسرائیلی مظالم کیخلاف مین ہیٹن پُل پر دھرنا
امریکا میں یہودی تنظیم نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نیویارک کے مین ہیٹن پُل کو دھرنا دے کر بند کردیا۔
مظاہرین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ انہیں نسل کشی نہیں جنگ بندی چاہیے۔
ساتھ ہی مظاہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن…