حزب اللہ کے حملوں میں اسرئیل کو کافی جانی اور مالی نقصان ہوا: صیہونی میڈیا

عبری زبان کے الیکٹرانیک اور پرنٹ میڈیا، حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیاروں سے غاصب صیہونی حکومت کو پہنچنے والے بعض نقصانات کو منظر عام پر لے آئے ۔ روزنامہ معاریو نے اس سلسلے میں لکھا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون طیاروں اور اینٹی ٹینک میزائلوں نے…

جنین میں صیہونی فوجیوں کا حملہ، 6 فلسطینی شہید

فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی اور اس سے متعلق معاہدے کی شقوں پر عملدرآمد کے بارے میں مزاحمت، غاصب صیہونیوں کو دھوکہ دینے کی اجازت نہیں دے گی۔ المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے…

صیہونی حکومت کو اردن کا انتباہ، آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر امن قائم نہیں ہوگا

اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہےکہ اگر فلسطینیوں کو تحفظ نہ ملا تو اسرائیل کو بھی سیکورٹی میسر نہیں ہوگی۔ اردن کے وزیرخارجہ ایمن الصفدی نے پرتگال کے وزیر خارجہ ژائو کراوینیو اور اسلووینیا کی وزیر خارجہ تانیا فایون سے ملاقات میں…

حماس کے ترجمان محمد حمادہ کی صیہونی حملے میں شہادت

شمالی غزہ میں واقع جبالیا شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ فضائی حملے میں تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ شہید ہوگئے ہیں۔ باخبر ذرائع نے معا خبر رساں ایجنسی کو بتایا ہے کہ چند دن قبل جبالیا شہر پر صیہونی حکومت کی بمباری میں حماس کے…

ایم کیو ایم پاکستان نے نئی آئینی ترمیم کو انتخابی مہم کا حصہ بنا لیا،خالد صدیقی

کراچی کے علاقے کورنگی میں جلسے سے خطاب میں ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے مطالبہ کیا کہ نئی آئینی ترمیم کے ذریعے عوام کو بااختیار بنایا جائے۔ جلسے سے خطاب میں سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم نے صوبائی خودمختاری…

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

ترجمان محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ 27 نومبر سے سندھ کے 30 اضلاع میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم میں 80 ہزار سے زائد پولیو ورکرز اور سپروائزرز حصہ لیں گے ۔ پولیو ورکرز کی سکیورٹی کیلئے 5 ہزار 300 سے زائد پولیس اہلکار فیلڈ میں تعینات…

چینی پولیس کے اعلیٰ وفد کی 5 روزہ دورے پر لاہو رآمد، بھرپور استقبال

جیانگ سو کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل پبلک سکیورٹی تین یونگ شنگ کی قیادت میں چینی پولیس کے وفد نے لاہور میں سینٹرل پولیس آفس کا دورہ کرکے آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورسے ملاقات کی۔ پنجاب اور جیانگ سو پولیس کے درمیان ٹریننگ، سکیورٹی اور…

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ…

پاکستان کو مثالی زرعی ملک بنا دیں گے، استحکامِ پاکستان پارٹی

استحکامِ پاکستان پارٹی کے پیٹرن اِن چیف جہانگیر ترین نےکامونکی میں استحکامِ پاکستان پارٹی کے جلسے میں انتخابی منشور پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملک کے تمام سرکاری اسکولوں کا معیار مہنگے پرائیویٹ اسکولوں جیسا بنائیں گے۔ پاکستان کو ایسا زرعی…

چیئرمین پی سی بی الیکشن: سینیئر قانون دان شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر مقرر

سینٸر قانون دان ایڈوکیٹ شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات کردیے گئے، نگران وزیراعظم انوار کاکڑ نے منظوری دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے چیٸرمین کے الیکشن کے لئے سینٸر قانون دان شاہ خاور کو پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر…