صیہونی حکومت کو اردن کا انتباہ، آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر امن قائم نہیں ہوگا
اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہےکہ اگر فلسطینیوں کو تحفظ نہ ملا تو اسرائیل کو بھی سیکورٹی میسر نہیں ہوگی۔
اردن کے وزیرخارجہ ایمن الصفدی نے پرتگال کے وزیر خارجہ ژائو کراوینیو اور اسلووینیا کی وزیر خارجہ تانیا فایون سے ملاقات میں…