یمن کے حوثیوں نے ایک اور صیہونی بحری جہاز اغوا کرلیا
یمن کے حوثیوں نے ایک اور صیہونی تاجر کا بحری جہاز اغوا کرلیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو یمن کے ساحل کے نزدیک ایک اور صیہونی بحری جہاز کو اغوا کیا گیا۔ایک ہفتے کے اندر اغوا کیا جانے والا یہ دوسرا صیہونی بحری جہاز ہے۔…