امن میں حقیقت پسندانہ تربیت جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت ہے، آرمی چیف
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مشق میں شریک جوانوں سے ملاقات کی اور جوانوں کے جذبے،…