بھارت کی 34 سال سے جاری ریاستی دہشت گردی، 96 ہزار کشمیری شہید
بھارت نے گزشتہ 34 سال کے دوران اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں 96 ہزار 275 شہریوں کو شہید کیا۔
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے گزشتہ 34 سال کے دوران اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل…