افغان شہریوں کی بے دخلی سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ یکم دسمبر کو ہوگا
سپریم کورٹ نگران حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر یکم دسمبر کو فیصلہ سنائے گی۔
رپورٹ کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس یحییٰ…