مقبوضہ مغربی کنارہ: صیہونی حکومت نے7 اکتوبرکے بعد سے 3 ہزار سے زائد فلسطینی گرفتارکرلیے
حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی معاہدےکا آج آخری روز ہے جب کہ دوسری جانب مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی فورسز نے7 اکتوبر سے…