اقوام متحدہ نے غزہ میں عارضی جنگ بندی ناکافی قرار دے دی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کو غزہ کی پٹی کی امداد کی ضروریات پورا کرنے کے لیے ناکافی قرار دے دیا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان چار روزہ جنگ بندی…

سعودی عرب نے ترقی پذیر ممالک کو تیل کے جال میں پھنسانے کا منصوبہ بنا لیا، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

خفیہ تحقیقات کے مطابق سعودی عرب ترقی پذیر ممالک میں اپنے تیل اور گیس کی طلب بڑھانے کے لیے بڑے پیمانے پر عالمی سرمایہ کاری کے منصوبے پر عمل درآمد کر رہا ہے۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب ترقی پذیر ممالک میں اپنے تیل اور گیس کی…

ورلڈ کپ میں بھارت کی شکست کا جشن منانے والے 7 کشمیری طالب علم گرفتار

ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد جموں و کشمیر گاندربل میں مرکز کے زیرانتظام علاقے سے باہر کے طلباء کے ساتھ تصادم کے الزام میں 7 کشمیری طالب علموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز…

میئر کراچی کا شہر کی کمرشل عمارتوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرانےکا اعلان

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ فائر سیفٹی آڈٹ کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں، پہلے مرحلے میں شارع فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ اور طارق روڈ پر موجود عمارتوں کا آڈٹ کیا جائےگا۔ دیکھا جائےگا کہ کن عمارتوں میں فائرسیفٹی کا نظام ہے…

بھارت کی پولیس نے نگرانی کیلئے حماس کا طریقہ اپنا لیا

سات اکتوبر 2023 کو حماس نے اسرائیل پر زمینی، بحری اور فضائی حملہ کیا، زمین سے اسرائیل میں گھسنے کیلئے حماس کے جنگجوؤں نے ابتدائی طور پر گولف کارٹس طرز کی چھوٹی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کا استعمال کیا، اس کے بعد بڑی گاڑیاں لائی گئیں، بحری…

روس نے فیس بک کے ترجمان کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرلیا، فوجداری تحقیقات شروع

روس نے فیس بُک کے ترجمان کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے اتوار کو سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ روس نے میٹا پلیٹ فارمز کے ترجمان اینڈی سٹون کومطلوبہ فہرست میں شامل کیا ہے۔ روسی وزارت داخلہ…

حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان عارضی جنگ بندی میں 2 روزہ توسیع ہوگئی

حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان عارضی جنگ بندی میں دو روز کی توسیع کردی گئی ہے۔ قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس اور صیہونی حکومت نے جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع پر اتفاق کرلیا ہے۔ قطر کا کہنا ہے کہ اس کی کوشش ہے کہ…

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان اربوں ڈالر کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ابوظبی سے قوم کے نام اہم پیغام میں بتایا ہےکہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان اربوں ڈالر کی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے دورے پر موجود نگران وزیراعظم نے…

بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشیں، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست گجرات میں گزشتہ 2 دنوں مین ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں اتوار سے شروع ہونے والی بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری سے کم…

اوپن مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت137روپے، یوٹیلٹی اسٹور پر 155روپے میں فروخت

سرکاری دستاویز کے مطابق دال چنا یوٹیلٹی اسٹورز پر اوپن مارکیٹ سے فی کلو 21 روپے 42 پیسے مہنگی ہونے کے ساتھ دال چنا 252 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔ اوپن مارکیٹ میں دال چنے کی فی کلو قیمت 230 روپے 58 پیسے ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر سفید چنے…