غزہ کی جنگ کے بارے میں صیہونی وزیراعظم کا نیا پلان
غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع نے جنگ غزہ کے بارے میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایک پلان جاری کیا ہے۔
اس پلان میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اس بات کے قائل ہوئے ہیں کہ جنگ ختم ہونے کے بعد غزہ کے پورے علاقے کو غیر مسلح کیا جائے اور صیہونی…