جنگ بندی کے بعد صیہونی فوجی کہاں گئے؟
غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو ملنے والی عبرتناک شکست کے بعد صیہونی فوجی فلسطینیوں کیلئے مسائل و مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
المیادین ٹی وی چینل کے نامہ نگار نے غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کی نقل و حرکت کے بارے میں بتایا ہے…