ایلون مسک کا ایکس میں لنک پوسٹس میں ہیڈلائن دوبارہ دکھانے کا اعلان

ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) نے اکتوبر 2023 میں اچانک ایک تبدیلی کی تھی جس کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویب لنک پوسٹ کے پریویو کارڈ سے ہیڈلائن یا ٹیکسٹ کو ہٹا دیا گیا تھا۔ ایکس کے مالک ایلون مسک نے کہا کہ ویب لنکس کے پریویو کارڈ میں ہیڈلائن…

انتخابات کیلئے 8 فروری کی تاریخ دیکر آئین کی خلاف ورزی کی گئی، جسٹس اطہر

عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے اضافی نوٹ میں کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد میں90 دن سے زیادہ تاخیر آئین معطل کرنے کے مترادف ہے۔ سپریم کورٹ میں عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں جسٹس اطہر…

ہمارے بعد کے دور نے تباہی پھیر دی، ہنستے بستے ملک کو اجاڑ دیا،نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مری میں ورکرز سے خطاب کرتے ہو کہا کہ ہمارے دور کے بعد ملک میں جو دور آیا اس نے تباہی پھیر دی ، 2017 میں اس ملک پر تلواروں اور کلہاڑیوں سے وار کیا گیا۔ جب میرےخلاف کچھ نہیں ملا تو مجھے نا اہل کر دیا، ملک کے…

اے آئی ٹیکنالوجی 3 روزہ کاروباری ہفتے کو یقینی بناسکتی ہے، بل گیٹس

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی انسانوں کی جگہ تو شاید نہ لے سکے مگر وہ 3 روزہ کاروباری ہفتے کو ضرور ممکن بناسکتی ہے،کم از کم مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا تو یہی سوچنا ہے۔ بل گیٹس نے کہا کہ ایک دن ایسا آئے گا جب…

صیہونیوں نے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت سینئر ڈاکٹرز کو گرفتار کر لیا

صیہونیوں نے غزہ پٹی پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ بھی طے پا چکا ہے ۔ صیہونیوں کو غزہ کے اسپتالوں پر بمباری کر کے چین نہ ملا تو مقبوضہ فلسطینی علاقے کے سب سے بڑے الشفا…

امریکی اور سعودی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

امریکی ہم منصب سے گفتگو میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ غزہ میں خطرناک عسکری کارروائیاں کی جا رہی ہیں، غزہ اور ملحقہ علاقوں میں انسانی ہمدردی کے تحت جنگ بندی کی جائے اور جنگ زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کو شروع کیا…

صیہونی حکومت کی جانب سے پر آمادگی فلسطین اور القدس کی فتح ہے، آیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی

صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار فلسطین اور القدس کی فتح کی نشانی ہے ان خیالات کا اظہار مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے اپنے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ فلسطین میں جس جارحیت کا مظاہرہ کیا…

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین پر ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ سر چارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا نے اضافی سرچارج لگانے کی منظوری دی۔ نیپراکے…

صیہونی حماس کے ہاتھوں ناک آؤٹ ہو گئے،آیت اللہ خامنہ ای

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (دام ظلہ)نے بدھ کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں ہانگژو ایشین گیمز اور پیرا ایشین گیمز میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں اور کھیل کے میدانوں میں سرگرم افراد، سابق چیمپینز اور کھلاڑیوں سے ملاقات…

انتخابات کیلئے تیار ، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع ہوگی، ای سی پی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے لیے مکمل تیار ہے اور حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع کر دی جائے گی۔ ابتدائی حلقہ…