مودی سرکار فوجیوں کی موت سےسیاسی فائدہ اٹھانے لگی
مودی نے بھارتی فوجیوں کی موت کو الیکشن مہم کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا۔
مودی سرکار نے فالس فلیگ آپریشنز اور من گھڑت انکاؤنٹر کی آڑ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی موت کو سیاسی ہتھیار بنا لیا۔ حال ہی میں بھارتی فوجی کیپٹن شبنم گپتا…