کراچی سے بھی بڑا برفانی تودہ 37 سال بعد سمندر میں بہنے لگا

اے 23 اے نامی یہ برفانی تودہ 1986 میں انٹار کٹیکا کے ساحلی علاقے سے الگ ہوکر بحیرہ ودل کی تہہ میں رک کر ایک برفانی جزیرے کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ برٹش انٹارکٹک سروے (بی اے ایس) کے مطابق 1986 سے یہ تودہ ایک جگہ رکا ہوا تھا مگر اگست 2022…

2030 تک گرین ہاؤس گیس اخراج میں 3 فی صد تک اضافہ متوقع

اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت کو پری انڈسٹریل (1900-1850 کا دور) سطح سے 2 ڈگری سیلسئس اضافے کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے گرین ہاؤس گیس اخراج کی شرح کو 28 فی صد تک کم ہونا ہوگا۔ اقوامِ متحدہ کی ایمیشن گیپ…

انسٹاگرام صارفین تھریڈز نوٹیفکیشن سے پریشان

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کو لانچ ہوئے پانچ ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن صارفین اس نئی ایپ سے لطف اندوز ہونے کے بجائے مسلسل پریشان ہوتے ہی نظر آ رہے ہیں۔ انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اس بات کا مشاہدہ کیا…

چاند کی مٹی میں فصلیں اگانے کا منصوبہ

امریکی خلائی ادارے نے سائنس دانوں کو چاند کی مٹی میں کاشت کاری کرنے کےحوالے سے مطالعہ کرنے کے لیے 23 لاکھ ڈالرز کی رقم جاری کردی۔ محققین کے مطابق ان کا مقصد تھرائیو اِن ڈیپ اسپیس (TIDES) پروگرام کے تحت چاند کی مٹی میں پودے اگانے کی تحقیق…

برطانیہ 110 برس میں قدرتی آفات کے ہاتھوں دیوالیہ ہوجائے گا، تحقیق

ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ 110 برس کے اندر قدرتی آفات کے ہاتھوں دیوالیہ ہوجائے گا۔ ماحولیاتی نگرانی اور ڈیٹا منیجمنٹ  کمپنی کِسٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق ان آفات کے سبب ہونے والے مالی نقصانات کی سالانہ نمو 11.2…

سیارہ زحل کے گرد بنے حلقے کب نظر نہیں آئیں گے، ناسا نے تاریخ بتادی

ہمارے نظام شمسی کا سیارہ زحل اپنے گرد بنے حلقوں کی وجہ سے کافی مشہور ہے تاہم ان حلقوں کا براہِ راست مشاہدہ کرنے کیلئے اب محدود وقت رہ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ زحل کے حلقے بصری حدود کی وجہ سے 18 ماہ میں نظروں…

کیفے رات 11 بجے کے بعد کھلیں تو سیل کر دیں،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی، مختلف محکموں کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئیں۔ دوران سماعت ڈی جی ماحولیات نے مؤقف اختیار کیا کہ بہت سی انڈسٹریز احکامات کی خلاف ورزی کر رہی ہیں،…

190 ملین پاؤنڈ کیس، نیب کی دو ٹیموں کی اڈیالہ جیل میں عمران سے تفتیش

پہلی ٹیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر وقاراحمد کی سربراہی میں عمران خان سے تفتیش کی جبکہ پہلی ٹیم کی موجودگی میں دوسری ٹیم آئی جس کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب آصف محمود نے کی۔ اسی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست…

عمران خان کا 9 مئی مقدمے میں اٹک پولیس ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 9 مئی کے مقدمے میں اٹک پولیس ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کرلی،اٹک پولیس کی ٹیم 9 مئی کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات کیلئے اڈیالا جیل پہنچی۔ عمران خان نے اٹک پولیس ٹیم کے سامنے…

باپ بیٹے میں اختلافات کی افواہیں بے بنیاد،بلاول نجی دورے پر دبئی گئے ، پی پی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور ان کے بیٹے و پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان اختلافات کی افواہیں بے بنیاد قرار دے دیں۔ پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول کے…