غزہ آپریشن، القسام کا شمالی بریگیڈ کے سربراہ سمیت 4 اہم کمانڈرز کی شہادت کا اعلان
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں صیہونی افواج کے خلاف جنگ میں ملٹری کونسل کے رکن و شمالی بریگیڈ کے کمانڈر احمد الغندور المعروف ابو انس سمیت 4 اہم کمانڈرز کی شہادت کا اعلان کردیا۔
مغربی طاقتوں کی…