اٹلی نے ڈیوس کپ کا فائنل ٹائٹل جیت لیا
اٹلی کی ٹیم نے 47 سال بعد پہلا اے ٹی پی ڈیوس کپ ایونٹ جیت لیا، اطالوی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دی ،یہ ڈیوس کپ فائنلز کا چوتھا ایڈیشن تھا۔
مارٹن کارپینا ایرینا، ملاگا ، سپین میں کھیلے گئے ڈیوس کپ…