جرمنی: میونخ میں ریکارڈ برفباری کے باعث نظام زندگی درہم برہم

جرمنی کے شہر میونخ میں ریکارڈ برفباری کے باعث نظام ذندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ میونخ میں 1993 کے بعد سب سے زیادہ 44 سینٹی میٹر برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، شہر میں ہرطرف سفیدی ہی سفیدی، سردی کی شدت میں مزید اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ شدید…

فلپائن میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے

جنوبی فلپائن میں کیتھولک اجتماع میں دھماکے سے چار افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔ پولیس چیف ایلن نوبلزا نے بتایا کہ دھماکا شہر مراوی میں منڈاناؤ اسٹیٹ یونیورسٹی کے جمنازیم میں ہوا ہے، جس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ منڈاناؤ اسٹیٹ…

پیرس میں ملزم کا سیاحوں پر چاقو اور ہتھوڑے سے حملہ، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی

ایفل ٹاور کے قریب ایک شخص نے چاقو اور ہتھوڑے سے حملہ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور 3 کو زخمی کردیا۔ پیرس میں ایفل ٹاور کے قریب ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا۔ فرانسیسی پولیس کے مطابق حملہ آور نے اللہ…

رات تاریکی میں 2 رہائشی کمپاونڈ پر صیہونی حملے میں 150 فلسطینی شہید

عارضی جنگ بندی ختم ہوتے ہی غزہ پر صیہونی بربریت جاری، رات تاریکی میں دو رہائشی کمپاونڈ پر صیہونی حملے میں 150 فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی فورسز نے شمالی اور جنوبی غزہ میں جبالیہ کمیپ سمیت 400 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، مزید 56 فلسطینی…

فلپائن میں 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

فلپائن میں زلزلے سے شہری خوف زدہ ہوگئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جنوبی فلپائن کے علاقے منڈاناؤ میں ہفتے کی رات زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے…

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ، صرف کاغذی کارروائی ہوتی ہے: پرویز خٹک

پشاور: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو فراڈ قرار دیتے ہوئے اسے صرف کاغذی کارروائی قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا…

پشاور میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

پشاور میں پولیس افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور کاشف آفتاب عباسی نے تمام پولیس افسران کو سوشل میڈیا پالیسی سے متعلق خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پولیس افسران اور…

واٹس ایپ پر نمبر کے بغیر رابطہ کرنے کے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں چیٹس کو خفیہ رکھنے کے لیے پاسورڈ کا فیچر متعارف کرانے کے بعد کمپنی کی جانب سے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی ہے۔…

ڈائنوسارز کی پسندیدہ خوراک معدومیت سے کیسے بچ گئی؟

واشنگٹن: کھجوروں کے پیڑ کی طرح دِکھنے والے پودے جنہیں نخلی اور انگریزی میں cycads کہا جاتا ہے، نے 252 ملین سال پہلے کے Mesozoic دور کے دوران ڈائنوسار اور دیگر قدیم جانداروں کی پسندیدہ خوراک کے طور پر کام کیا کیونکہ اس وقت وہ جنگلات میں…

سائنس دانوں نے انسانی خلیے سے ننھے روبوٹ تیار کرلیے

امریکی ماہرین نے طویل تحقیق اور محنت کے بعد انسان کی سانس کی نالیوں سے حاصل کیے گئے خلیوں سے انتہائی چھوٹے زندہ روبوٹ تیار کرلیے جو دو ماہ تک بھی زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق امریکی ماہرین کی…