امریکن پریمیئر لیگ میں پاک، بھارت کرکٹ مسابقت اجاگر کرنے کی کوشش
لیگ میں ایک جانب بھارتی پیسر شری شانتھ اور اسٹورٹ بنی ایکشن میں دکھائی دیں گے تو دوسری جانب پاکستانی پلیئرز سہیل تنویر، عثمان قادر اور فواد عالم بھی پریمیئم پاکس کی نمائندگی کریں گے۔
13 روزہ ایونٹ میں 7 ٹیمیں شریک ہوں گی، جس میں پاکستان…