چیف الیکشن کمشنر کا خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تیاریوں پراطمینان کا اظہار
عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ اسلام آباد میں نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر )ارشد حسین شاہ سے ملاقات کی۔
نگراں وزیراعلیٰ کے پی نے چیف الیکشن کمشنر کو الیکشن کی تیاریوں…