ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں آپریشن کیا۔
جس کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک ہوگیا، جس کی شناخٹ حبیب…