ترکیے میں حماس ارکان کو نشانہ بنانےکی کوشش صیہونیوں کو مہنگی پڑے گی، اردوان
ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کے غزہ میں بفرزون کے قیام کا منصوبہ مسترد کر تےہوئے ترک صدر نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے ترکیے میں حماس کے ارکان کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
غزہ کے لیے اسرائیلی بفر زون…