پاکستان نے آسٹریلین پرائم منسٹر الیون کے خلاف میچ کے پہلے رو ز 324 رنز بنا لئے
کپتان شان مسعود کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت پاکستان نے آسٹریلین پرائم منسٹر الیون کےخلاف کینبرا میں کھیلے جارہے چار روزہ وارم اپ میچ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنالئے۔
پاکستان ٹیم کے مایہ ناز بلے باز…