جنید جمشید کی آج 7ویں برسی منائی جارہی ہے

7دسمبر 2016 کوجنید جمشید بھی پی آئی اے کے اُس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔ اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے 52 سالہ جنید جمشید اپنی اہلیہ کے ہمراہ چترال میں تبلیغی دورے کے…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں آپریشن کیا۔ جس کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک ہوگیا، جس کی شناخٹ حبیب…

افغانیوں کی جانب سے 14 خودکش بم دھماکے؟ وزیر داخلہ

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے میڈیامیں انکشاف کیا کہ جنوری سے اکتوبر تک پاکستان میں 24 خودکش دھماکے ہوئے ہیں، ان 24میں سے 14 بمبنگز افغان نیشنلز نے کیے ہیں۔ افغانی لوگ تھے جنہوں نے ہم پر حملہ کیا ہے۔ اس میں پشاور مسجد کا بڑا واقعہ ہوا…

نگراں حکومت بندرگاہ پر کھڑی بسیں سڑکوں پر لانے کیلئے اقدامات کرے، شرجیل میمن

سابق صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے نگران حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ پورٹ پر کھڑی بسوں کو سڑکوں پر لانے کیلئے اقدامات کرے۔ بیرون ملک سے کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں کیلیے درآمد کی گئی بسیں پورٹ پر کھڑی ہیں، نگراں حکومت سے اپیل ہے…

2023 میں مہنگائی بلند ترین سطح پر رہی، ادارہ شماریات

2023 کے دوران مہنگائی کی شرح 29.2 فیصد کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،ماہانہ اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ 2023کے پہلے ماہ(جنوری2023) میں مہنگائی کی شرح 27.6 فیصد ریکارڈ کی گئی جوجنوری 2022 میں12.96 فیصد تھی۔ اسی طرح فروری…

سندھ میں کارپوریٹ فارمنگ کیلئے 52 ہزار ایکڑ سرکاری زمین مختص کرنے کی منظوری

نگران سندھ حکومت نے اس منصوبے کے لیے 52713 ایکڑ سرکاری زمین مختص کرنے کی حتمی منظوری دی، جس میں خیرپور میں 28 ہزار ایکڑ، مٹھی میں 10 ہزار ایکڑ، دادو میں 9 ہزار305 ایکڑ، سجاول میں 3 ہزار 408 ایکڑ اور ٹھٹھہ و بدین میں ایک ایک ہزار ایکڑ اراضی…

قابل ذکر بین الاقوامی کرکٹرز PSL پلیئر ڈرافٹ میں شامل

بائیس ممالک کے 485 انٹرنیشنل کرکٹرز نے پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ میں خود کو رجسٹر کرالیا،پلیئر ڈرافٹ تیرہ دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ 46 کرکٹرز پلاٹینم کیٹگری جبکہ 76 کھلاڑی ڈائمنڈ کیٹگری میں شامل ہیں۔ غیرملکی کرکٹرز میں…

2024 میں زیادہ پیسے کما نیوالے 4 ستار وں کی پیشگوئی

اجرامِ فلکیات کے ماہرین نے سالِ نو کے لیے بارہ میں سے چار ستاروں کو منتخب کیا ہے اور ان کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے کہ وہ 2024 میں دولت کے معاملے میں خوش قسمت رہیں گے کیونکہ یہ ستارے دیگر کے مقابلے میں زیادہ پیسے بنائیں گے۔ * برج سنبلہ،ان…

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دینے کا صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق ذوالفقار بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس آئندہ…

نواز شریف کی 15 سال بعد چوہدری شجاعت سے ملاقات، الیکشن اتحاد پر بات چیت

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات ہوئی،سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز ، رانا ثنااللہ، ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ موجود تھے ۔ چوہدری شجاعت حسین کی طرف سے…