صیہونیوں کا غزہ پر دو ماہ میں دس ہزار فضائی حملوں کا اعتراف، مزید حملوں کی دھمکی

صیہونیوں کی جانب سے غزہ شہر کے شمال و جنوب کے رہائشی علاقوں، اسپتالوں، اسکولوں اور اقوام متحدہ کے شیلٹرز پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے تاہم بین الاقوامی برادری عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ جبالیا کیمپ پر…

فلسطینیوں کی امید، پاکستان نے اسرائیل کو روکا تو ظلم رک سکتاہے،اسماعیل ہنیہ

حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےکہا ہے فلسطینیوں کو پاکستان سے بڑی امیدیں ہیں، پاکستان ایک بہادر ملک ہے، اگر یہاں سے اسرائیل کو روکا گیا تو ظلم رک سکتا ہے۔ حرمت مسجد اقصیٰ کانفرنس سے ویڈیولنک پر خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ہنیہ کا…

ترکیے میں حماس ارکان کو نشانہ بنانےکی کوشش صیہونیوں کو مہنگی پڑے گی، اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کے غزہ میں بفرزون کے قیام کا منصوبہ مسترد کر تےہوئے ترک صدر نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے ترکیے میں حماس کے ارکان کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ غزہ کے لیے اسرائیلی بفر زون…

حماس کی قید سے رہا ہونیوالے اسرائیلی شہری نیتن یاہو پر برس پڑے

حماس کی قید سے رہا ہونے والے صیہونیوں نے ایک ملاقات کے دوران صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حماس کی قید سے رہا…

جی سیون رہنماؤں کا فلسطین اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ

جی سیون گروپ کے ورچوئل اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل کو منصفانہ اور دیرپا امن کے حصول کے قابل بنائے گا۔ اجلاس میں جی سیون رہنماؤں میں اگلے سال سے روسی ہیروں کی درآمد محدود کرنے…

برطانیہ کے نئے امیگریشن قانون سے خاندانوں کی تقسیم کا خدشہ

برطانوی حکومت کی جانب سے برطانیہ میں آنیوالوں کی تعداد کم کرنے کیلئے قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ برطانوی وزیر داخلہ جیمز کلیورلی نے پارلیمنٹ میں نئے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک سے آنے والے ہنر مندوں کو…

امریکی سینیٹ نے یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالر کی ہنگامی امداد روک دی

امریکی سو رکنی ایوان میں بل منظور ہونے کیلئے 60 ووٹ درکار تھے تاہم سینیٹ میں امداد کے حق میں صرف 49 اور مخالفت میں 51 ووٹ پڑے، ریپبلکن ارکان نے مطالبہ کیا کہ پہلے میکسیکو سرحد پر امیگریشن کنٹرول کرنے کا عمل بہتر بنایا جائے۔ سینیٹ میں پیش…

امریکا نے جاپان حادثے کے بعد آسپری طیاروں کی پوری فلیٹ گراؤنڈ کر دی

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے جاپان کے ساحلے علاقے میں حادثے کا شکار ہونے والے امریکی طیارے میں فنی خرابی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد ہیلی کاپٹروں کی پوری فلیٹ کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی ائیر فورس اور نیوی کے…

بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق دو متنازع بل منظورکرلیے

رپورٹ کے مطابق بھارت کی لوک سبھا اسمبلی میں وزیرداخلہ امیت شاہ نے جموں و کشمیر ریزرویشن ترمیمی بل 2023 اور جموں و کشمیر تنظیم نو ترمیمی بل 2023 پیش کیے۔ ریزرویشن ترمیمی بل 2023 کے تحت جموں کشمیر اسمبلی میں 3 نشستیں مختص کی گئی ہیں، ایک…

روسی صدر پیوٹن کی سعودی عر ب آمد، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

دونوں رہنماؤں کی درمیان ریاض میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر سعودی ولی عہد نے مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے حل کیلئے دونوں ممالک روس اورسعودی عرب کے مشترکہ کردار کو سراہا۔ میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ سعودی اور روس باہمی…