جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 0-4 سے ہرادیا
ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جاری ملائشیا کے شہر کوالمپور میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں ارشد لیاقت نے اپنی شاندار ہیٹرک مکمل کی، جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے پول کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا۔…