(ن) لیگ کے ساتھ کوئی لینے دینے کی بات نہیں ہوئی،علیم خان
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہےکہ جہانگیر ترین بیمار تھے تو شہباز شریف ان سے ملاقات کے لیے آئے تھے، جہانگیر ترین اب شہباز شریف کے پاس ملاقات کے لیے گئے۔
انہوں نے کہا کہ یہ غیر سگالی کی ملاقاتیں ہوتی ہیں کسی ایجنڈے کی…