وزیر اطلاعات کی گلگت بلتستان 50 سال کیلئے چین کو دینے کی تردید

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر موجود گلگت بلتستان کے حوالے سے خبر کو جعلی قرار دیدیا،ایکس پر ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ خبر کسی اخبار میں شائع نہیں ہوئی جو لوگ مذموم مقاصد کے لیے یہ جعلی خبر پھیلا رہے ہیں، ان کے…

سندھ میں تعلیمی بورڈز کی سربراہی کمشنرز کو دینے کا فیصلہ

سندھ کے تعلیمی بورڈز میں میرٹ پر چیئرمین مقرر کرنے کے بجائے اسٹاپ گیپ ارینج منٹ کے نام پر بیورو کریٹس کو چیئرمین مقرر کیا جارہا ہے۔ انٹر بورڈ کراچی کے عہدے کا چارج کمشنر کراچی، سکھر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے کا چارج کمشنر سکھر اور نوابشاہ…

سندھ اور پنجاب شدید دھند کی لپیٹ میں، موٹر ویز بند

سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث ٹریفک کی روانگی معطل ہے۔ دھند کی شدت کے باعث ایم فائیو ملتان سے گھوٹکی تک بند کردی گئی، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم فور فیصل آباد سے عبدالحکیم اور ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ تک…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی کو ایم ڈی ایس ایم ایل کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے سینڈک میٹلز لمیٹڈ (ایس ایم ایل) کے منیجنگ ڈائریکٹر رازق سنجرانی کو فوری طور پر ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے وزیر اعظم کی منظوری کا حوالہ دیتے ہوئے جمعہ کی رات دیر گئے رازق…

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینینٹر شوکت ترین سینیٹ نے ایوان بالا کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر شوکت ترین نے دبئی میں چیئرمین سینیٹ سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سینیٹر شوکت ترین نے…

کچھ سیاست دان شہید بھٹو کے قتل کے سہولتکار تھے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ قوم کو بتانا ہوگا کہ قائد عوام کے قتل میں سہولتکار کون تھا، آمر اور کچھ سیاست دان شہید بھٹو کے قتل کے سہولتکار تھے، ایک شخص جیل سے نکلنے کے لیے الیکشن لڑنا چاہتا ہے، پیپلز پارٹی کا مقابلہ…

خضدار ابراہیم خان روڈ پر دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق

سلطان ابراہیم خان روڈ پر دھماکا ہوگیا، جس کی ذد میں آکر ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے سلطان ابراہیم خان روڈ پر دھماکا ہوا، جس میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید،اور 2…

پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کے لئے جی ڈی اے کے پارلیمانی بورڈ کا اعلان

پیپلزپارٹی کو آئندہ عام انتخابات میں ٹف ٹائم دینے کے لئے جی ڈی اے نے پارلیمانی بورڈ کا اعلان کردیا، بورڈ کے چیئرمین جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پگارا ہوں گے۔ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کے لئے جی ڈی اے نے پارلیمانی بورڈ…

خضدار کے بعد ملتان اور لاہور میں بھی دھماکے، بچہ جاں بحق، متعدد افراد زخمی

توکل ٹاؤن کائیاں پورروڈ پر کباڑی کی دکان میں دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ملتان کے علاقے توکل ٹاؤن کائیاں پورروڈ پر واقع کباڑی کی دکان میں دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 3…

عمران خان کیخلاف گواہی نہیں دونگا، ندیم افضل چن نے وضاحت کردی

سابق وفاقی وزیر ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ میں عمران خان کے خلاف ہواہی نہیں دوں گا، اگر کسی نے مجھے عدالت میں بلاکر یہ کہا کہ گواہی دو تو میں ہرگز ایسا نہیں کروں گا۔ تحریک انصاف کابینہ کا حصہ رہنے والے سابق وزیر ندیم افضل چن نے ایک تقریب…