9 دن میں سینکڑوں صیہونی فوجی ہلاک

حماس کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد 9 دن میں غاصب صیہونی حکومت کے سینکڑوں فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن محمد نزال نے کہا ہے کہ…

داعش پر عراق کی فتح کی چھٹی سالگرہ: ہمیں ملک کی مسلح افواج کی بہادری پر فخر ہے، عراقی وزیر اعظم

عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شہدا اور فتح کے کمانڈروں کی ایثار و قربانی کے بغیر ہم دہشت گردی کو شکست نہیں دے سکتے تھے۔ دہشت گرد گروہ داعش پر عراق کی فتح کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے کہا ہے کہ شہدا…

حزب اللہ نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔ حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اس نے شبعا فارمز میں واقع صیہونی فوجی اڈے السماقہ اور اس کے اردگرد واقع صیہونی فوجیوں کی تعیناتی کے مقام پر میزائل حملے کئے ہیں۔…

نجکاری کے معاملات نمٹانے کیلیے صرف ایک ہی قانونی فورم ہوگا، فواد حسن فواد

وفاقی وزیرنجکاری فواد حسن فواد نے کہاکہ نگران حکومت نے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیزکرنے کیلئے صدارتی آرڈیننس کا مقصد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ مختلف فورمز پرکی جائے والی قانونی کارروائیوں سے گھبراتے ہیں اور ملک میں…

جنگ غزہ: مزید 5 صیہونی فوجی ہلاک

فلسطینی مجاہدین قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کا مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔ جنگ غزہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ جب صیہونی ذرائع ابلاغ نے آج غزہ میں زمینی لڑائی کے دوران مزید پانچ صیہونی فوجیوں کےمارے جانے کی خبر دی ہے۔ المیادین…

بنیامین نیتن یاہو اور اس کی کابینہ قاتل ہے: صیہونی مظاہرین

مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں صیہونیوں نے نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے۔ مقبوضہ فلسطین میں ہزاروں صیہونیوں نے تل ابیب اور حیفا میں مظاہرے کر کے نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے استعفے نیز غزہ سے صیہونی قیدیوں کی واپسی کا…

الفارعہ کیمپ پر اسرائیلی حملے کی او آئی سی کی جانب سے مذمت

اسلامی تعاون تنظیم نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع الفارعہ کیمپ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں واقع الفارعہ کیمپ پر حملہ کیا اور فلسطینیوں کو…

جنوبی لبنان میں یونیفل فورسز کے اڈے پر صیہونی فوج کا حملہ

پریس ذرائع نے جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس یونیفل کے ہیڈکوارٹر پر صیہونی حکومت کے حملے کی خبردی ہے۔ المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ صیہونی حکومت کے ٹینکوں نے جنوبی لبنان میں واقع آبل القمحعلاقے کے نزدیک اقوام متحدہ کی امن…

غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی شدید بمباری، سات فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

طوفان الاقصی آپریشن کے پینسٹھویں دن غاصب صیہونی حکومت نے امریکی حمایت سے اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری رکھا اور اتوار کی علی الصبح المغازی، البریج اور النصیرات کیمپوں پر وحشیانہ حملے کئے۔ غزہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر غاصب…

چینی، یوریا کھاد و دیگر ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ ناکام

ایف سی بلوچستان کی کسٹمز و دیگر اداروں نے چینی، یوریا کھاد و دیگر ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ ناکام بنا دی،ایف سی بلوچستان کی کسٹمز و دیگر اداروں کے ہمراہ مستونگ، نوشکی، ڈیرہ مراد جمالی کے مختلف علاقوں میں انسداد ِاسمگلنگ کی 6 کارروائیوں میں 11…