سکھوں اور مسلمانوں کیخلاف جرائم پر مودی پر مقدمہ چلائیں گے: گرپتونت سنگھ

سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کے منصوبےکی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ ایف بی آئی کے سینئر ڈائریکٹر نے تحقیقات کے لیے بھارت جانے پر سکھوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ دوسری جانب سان فرانسسکو کےگولڈن برج پرسکھوں کی جانب سے…

امریکی سینیٹر نے چینی لہسن کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قراردیدیا

امریکی سینیٹر نے چین سے درآمد ہونے والی لہسن کو امریکی قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے حکام سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ریپبلکن سینیٹر رک اسکاٹ نے امریکی وزیر تجارت کو خط لکھ کر چینی لہسن کے غیر محفوظ ہونے سے متعلق تحفظات کا اظہار…

چنگ چی رکشہ کی قانونی حیثیت کیلئے موٹر وہیکلز رولز 1969 میں ترامیم کی منظوری

پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشہ کو قانونی حیثیت دینے کے لیے موٹر وہیکلز رولز 1969 میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ چنگ چی / موٹر سائیکل رکشہ کو تھری ویلر کے طورپر رجسٹر کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کا…

انٹرنیشنل انفلوئنسرزاورفلسطینیوں نے آج صیہونی جارحیت کے خلاف عالمی ہڑتال کی کال دیدی

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر انٹرنیشنل انفلوئنسرز اور فلسطینیوں کے اتحاد نے امریکی اقدام اور صیہونی جارحیت کے خلاف آج عالمی ہڑتال کی کال دیدی۔ عالمی ہڑتال کے منتظمین کی جانب سے غزہ میں پچھلے دو ماہ سے جاری…

صیہونی یرغمالیوں کی رہائی فوجی کارروائیوں کے بجائے مذاکرات سے ممکن ہوئی: قطر

قطری وزیراعظم عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ صیہونی قیدی صیہونی حکومت کی فوجی کارروائیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ مذاکرات کی وجہ سے رہا ہوئے ہیں۔ قطر کے دارالحکومت میں دوحہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرحمان آل ثانی کا کہنا تھا کہ صیہونی…

بھارت ’جدید ترین کریک ڈاؤن اسکیم‘ کے تحت سکھوں کو نشانہ بنا رہا ہے: امریکی میڈیا کا انکشاف

امریکی آن لائن نیوز ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت مغربی ممالک میں ایک "جدید ترین کریک ڈاؤن اسکیم" کے تحت سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ امریکی ویب سائٹ دی انٹرسیپٹ کے مطابق بھارت نے کینیڈا میں خالصتان تحریک کے سکھ رہنما…

جرمنی اور فرانس سمیت دیگر ملکوں نے صیہونی حکومت پر جنگ بندی کیلئے دباؤ بڑھا دیا

غزہ میں جاری صیہونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیاں اور فلسطینیوں کی نسل کشی رکوانے کیلئے جرمنی اور فرانس سمیت دیگر ممالک سامنے آگئے۔ جرمنی اور صیہونی حکومت سمیت دیگر ملکوں نے صیہونی حکومت پر جنگ بندی کیلئے دباؤ بڑھا دیا ہے تاہم صیہونی…

دوسروں کو چور ڈاکو کہنے والا 60 ارب کا ڈاکا ڈال گیا، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ شروع میں جماعتیں زیادہ حصہ لینے کی کوشش کرتی ہیں لیکن جب بیٹھ کر بات کی جاتی ہے تو موزوں امیدوار دیکھ کر فیصلہ کیا جاتا ہے۔ نشستوں کا کوئی کوٹہ نہیں ہوتا، ان تمام جماعتوں کا پیچھا پیپلز…

تاجروں کی گیس قیمت مزید بڑھانے پر آفس گھیراؤ کی دھمکی

آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد سمیت دیگر تاجر تنظیموں نے سوئی گیس کی ایڈیشنل سیکیورٹی طلب کرنا غیر قانونی قرار دیتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تاجر تنظیموں نے گیس کی قیمت مزید بڑھائی گئی تو اوگرا کا…

صیہونی حکومت طاقت سے اپنا کوئی یرغمالی رہا نہیں کراسکتا: ابو عبیدہ

فلسطینی کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نےکہا ہےکہ صیہونی حکومت طاقت سے اپنا کوئی یرغمالی رہا نہیں کراسکتا۔ ایک بیان میں القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے بغیر کوئی یرغمالی…