غزہ کے شہدا کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غاصب صیہونی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
غزہ کی وزارت صحت نے آج پیر کی سہ پہر اعلان کیا کہ 7 اکتوبر سے غاصب صیہونی فوج کی جارحیت کے…