سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو پھانسی ریفرنس کی سماعت کی براہ راست نشریات

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو پھانسی ریفرنس کی سماعت شروع ہو گئی ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے، اس حوالے سے عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی جا رہی ہے۔ صدارتی ریفرنس پر…

سوئی سدرن نے گیس مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی

سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 226.18روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مزید اضافہ مانگ لیا جبکہ گیس کی موجودہ اوسط قیمت 1470روپے 21پیسے ہے۔ کمپنی کی نئی اوسط گیس قیمت 1696 روپے 39پیسے مقرر کرنے کی درخواست کی گئی ہے،اوگرا سوئی سدرن کی درخواست پر…

الیکٹرانک انوائسنگ کے اجرا کے لئے ایف بی آر کے ساتھ انٹیگریشن پر پابندی

حکومت نے بغیر لائنسنس کسی بھی کمپنی پرٹیئر ون رٹیلرز سمیت رجسٹرڈ لوگوں کی الیکٹرانک انوائسنگ کے اجرا کیلیے ایف بی آر کے ساتھ انٹیگریشن پر پابندی لگادی۔ آئندہ صرف لائنسنس یافتہ کمپنیاں اور لوگ ہی انٹیگریشن کرسکیں گے،ایف بی آر لائسنسنگ…

عدالتی فیصلوں نے اربوں ڈالر کا نقصان کیا، جج بھی صادق وامین نہیں، فیصل واوڈا

سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بھارت میں ملک کی سلامتی اور سیکیورٹی ڈیفنس لائن کی جب بات آئی تو بھارتی سپریم کورٹ نے آئین اور قانون سے بالاتر ہو کر اپنے ملک کو ترجیح دی۔ ان کے عدالتی فیصلوں پر جتنی بھی تنقید کریں ، وہ جب اپنے ملک…

پیپلز پارٹی الیکشن جیتی تو میں بھی وزیراعظم ہوسکتا ہوں،آصف زرداری

آصف زرداری نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن 8 فروری کو نہ بھی ہوں تب بھی کوئی فرق نہیں پڑتا، الیکشن کی تاریخ الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔ 8 فروری سے آٹھ دس دن آگے بھی ہوجائیں تو کوئی بات نہیں، آج ہوں یا کل ہوں الیکشن ہو…

ڈی آئی خان،خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہل کار شہید، 12 زخمی

پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں درابن اسکول میں رہائش پذیر سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور رات 3 بجے خود کش گاڑی اسکول کی عمارت سے ٹکرا دی ، جس کے نتیجے میں عمارت گر گئی۔ خود کش حملے میں 3 سکیورٹی اہل کار شہید اور 12 زخمی ہو…

پی سی بی تعیناتی میں ملکی مفادکو مقدم رکھا جائے،نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو تاکید کی ہےکہ پی سی بی میں ٹرینرز، سپورٹ اسٹاف اور دیگر عہدوں پر تعیناتی کرتے ہوئے ملکی مفاد کو مقدم رکھا جائے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم کی صدارت ہونے والے اجلاس میں پی…

عام انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران ، آر اوز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

خیبرپختونخوا کے 36 اضلاع کے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران تعینات ہوں گے ، پنجاب کے 41 اضلاع میں سے 40 کے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز ڈی آر اوز ہوں گے جبکہ ڈائریکٹر جنرل ڈی جی خان ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد خالد منظور کو ڈی آر او تونسہ تعینات…

سٹی کونسل میں میونسپل چارجز بجلی بلوں میں وصولی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

حکومتی قرارداد پر رائے شماری کے بغیر کثرت رائے سے منظور قرار دے دیا گیا، حافظ نعیم الرحمان کا مئیر کراچی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان اپوزیشن کی مخالفت پر ڈپٹی میئر کراچی نے کہا کہ جماعت اسلامی تعمیری کام کرنا ہی نہیں چاہتی۔…

الخدمت بنوقابل پروگرام، انٹری ٹیسٹ، ہزاروں طلبہ و طالبات کی شرکت

ضیاء الدین انصاری نے کہا کہ نوجوانوں کو ای کامرس، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، سائبر سکیورٹی، گرافک اینڈ موشن ڈیزائن اور دیگر مہارتوں پر مبنی کورسز کروائے جائیں گے۔ اس موقع پر لاہور کے لاکھوں نوجوان اپنے بہتر مستقبل اور نوکریوں کی تلاش میں ہیں،…