سوئی سدرن کا فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ ‘پریزیڈنٹ ٹرافی سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

پاکستان کے ڈپارٹمنٹل ٹیموں پر مشتمل فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ پریزیڈنٹ ٹرافی کے آغاز سے چار روز قبل ایک اہم ڈپارٹمنٹ سوئی سدرن گیس کمپنی(ایس ایس جی سی) نے ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ملک میں ڈپارٹمنٹ کرکٹ کی بحالی کے بعد 8…

گیس نرخوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھی،اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا کہ گیس کے نرخوں میں توقع سے زیادہ اضافے نے نومبر 2023 میں مہنگائی میں 3.2 فیصد درجے کا حصہ ڈالا اور اسے 29.2 فیصد سال بہ سال تک پہنچا دیا۔ گیس نرخوں میں توقع سے زیادہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 67 ہزار کا ہندسہ عبور کر گیا

کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا۔ کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور 100 انڈیکس 67 ہزار…

سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے حصص خرید لیے

اعلامیے کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے اور معاہدے پر دستخط سعودی عرب کے شہر دہران میں کیے گئے۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرامکو کو پاکستان میں اپنی مصنوعات متعارف کرانے کیلئے مزید…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عالمی خام تیل قیمتوں اور اجناس کی بہتری فراہمی نے مہنگائی کو کم کیا ہے لیکن گیس قیمتوں میں اضافے سے توقعات سے زائد مہنگائی رہی، صورتحال مہنگائی کے منظرنامے پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے…

پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم ہونے پر اٹک ریفائنری کا 2 پلانٹ بندکرنےکا فیصلہ

اٹک ریفائنری نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اطلاع دی ہےکہ پیٹرول اور ڈیزل کا مزید اسٹاک جمع کرنےکی گنجائش ختم ہوچکی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمع کرائی گئی اہم معلومات کے مطابق رواں سال دسمبر میں پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم ہونے کے سبب…

ملکی ضرورت کے مطابق کھاد درآمد کر لی، محمد علی

گران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے ملکی ضرورت کے مطابق کھاد درآمد کر لی جب کہ اس کی پیداوار زیادہ سے زیادہ بڑھائیں گے۔ نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اور وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کے ساتھ پریس…

نجکاری بورڈ نے مینر اینڈ پروسیجررولز 2023 کے مسودے کی منظوری دیدی

نگران وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اجلاس نے جولائی 2013ء تا جون 2022ء کا آڈٹ مکمل کرنے کیلیے آڈٹ فرم کے کنٹریکٹ میں بغیر اضافی فیس کے 6 ماہ کی توسیع کی منظوری بھی دی۔ بورڈ نے او جی ڈی سی ایل کے 10فیصد حصص کی پٹرولیم…

اسلام آباد پولیس کا بغیر تربیت اسلحہ لائسنس نہ دینے کا اعلان

آئی جی اسلام آباد پولیس اکبر ناصر کا کہنا ہے کہ اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمند حضرات کو وفاقی دارالحکومت کی پولیس تربیت دےگی۔ وفاقی پولیس کی جانب سے اسلحہ لائسنس حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کو تین دن کی ٹریننگ دی جائے گی، لائسنس کے…

نواز شریف پانچویں بار وزیراعظم بن کر کونسا تیر مار لیں گے؟ بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف پانچویں بار وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں، پہلے تین بار خود وزیراعظم بنے اور پھر چوتھی بار ریموٹ کنٹرول کے ذریعے وزارتِ عظمیٰ چلائی، پانچویں بار وہ کون سا تیر مار…