دہشتگردوں سے مذاکرات کے فیصلے نے پاکستان کو 10 سال پیچھے دھکیل دیا،بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ روز ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات کے فیصلے نے پاکستان کو 10 سال پیچھے دھکیلا۔
پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول…