بموں کی برسات کے بعد طوفانی بارش نے غزہ کے رہائشیوں کی مشکلات مزید بڑھادیں
غزہ میں جاری بارشوں کے باعث جنگ سے متاثرہ بےگھر فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق صیہونی حملوں کے باعث بے گھر ہونے والے غزہ کے ہزاروں فلسطینی خاندان عارضی کیمپوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق…