سائفر کیس،عمران خان کی درخواست پر سابق سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے اور سابق سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔
عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں سابق سیکرٹری داخلہ کمپلیننٹ ہیں جس پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے…