پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز، شاہین آفریدی قومی ٹیم کے نائب کپتان مقرر

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز کل سے پرتھ میں ہوگا،پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلین ٹیم کا اعلان ہو چکا ہے۔ میزبان ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے جبکہ نائب کپتان ٹریوس ہیڈ ہوں گے، پاکستان…

پی ایس ایل میں پہلی بار 3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل

اسلام آباد یونائیٹڈ نے 'شاہ برادرز نسیم شاہ کے بعد ان کے چھوٹے بھائی حنین اور عبید شاہ کو بھی اپنی ٹیم کا حصہ بنالیا۔ لاہور میں آج پی ایس ایل 9 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں منعقد کی گئی جس میں پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن 2024…

جونیئر ہاکی ورلڈکپ، آسٹریلیا سے شکست، پاکستان پانچویں چھٹی پوزیشن سے بھی محروم

پاکستانی ٹیم اب ساتویں آٹھویں پوزیشن کیلئے 16 دسمبر کو ارجنٹائن کے خلاف کھیلے گی،کوالالمپور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرا دیا۔ پاکستان ٹیم میچ میں کسی بھی موقع پر سبقت نہ لے سکی،…

نیوزی لینڈ اور پاکستان ویمنز ٹیموں کا دوسرا ایک روزہ کرکٹ میچ کل ہو گا

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ ویمنز کو تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کی خواتین ٹیم کے خلاف…

یو بی ایل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ’’ ٹاپ کمپنیز آف دی ایئر ایوارڈ‘‘ جیت لیا

یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ ( یو بی ایل ) نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) کا سال 2022 کیلیے ’’ ٹاپ کمپنیز آف دی ایئر ایوارڈ‘‘ جیت لیا۔ اس موقع پر صدر و سی ای او یو بی ایل جاوید اقبال نے کہا کہ یو بی ایل کو سال 2022 کی بہترین کمپنی…

میزان بینک نے اجارہ سکوک کے اجرا میں مشترکہ مالیاتی مشیر کا کردار ادا کیا

میزان بینک نے حکومت پاکستان کے لیے اجارہ سکوک کے اجرا میں اہم مشترکہ مالیاتی مشیر کے طور پر کام کیا،یہ سکوک پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے جاری کیا جانے والا پہلا لسٹڈ حکومت پاکستان سکوک ہے۔ یہ ریٹیل سرمایہ کاروں کو 5ہزار روپے کی مالیت…

مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی، ادارہ شماریات

نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ مہنگائی کی شرح 12 ماہ میں سب سے کم ہوگئی ہے۔ مہنگائی مئی کے بعد کم ہونا شروع ہوئی ہے، مئی…

فچ کی پاکستان کی لمبے عرصے کی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل سی برقرار

چ نے کہا کہ آئی ایم ایف اسٹینڈ بائی معاہدہ آئندہ مارچ میں ختم ہونے پر نئے پروگرام پر مذاکرات ہونگے اور پاکستان کیلئے نئے پروگرام پر جلد مذاکرات پر خدشات ہیں۔ فچ ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ جاری اصلاحات کی پائیداری کو الیکشن خطرے میں ڈال…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

پاورڈویژن نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 71 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی ہے،نیپرا کے مطابق درخواست گزشتہ مالی سال کی دوسری اور تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ گزشتہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں فی یونٹ بجلی 47 پیسے…

الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ روک دی

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق یہ ٹریننگ الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق روکی ہے، عدالتی حکم کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے پنجاب، سندھ ،کے پی کے اور بلوچستان کے الیکشن کمشنرز کو ہنگامی بنیاد پر مراسلہ بھی جاری کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ…