امید ہے عوام 8 فروری کو فیصلہ سناکر خود کو مشکلات سے نجات دلوائیں گے، نواز شریف

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمےمیں سرخرو کیا، عوام کا شکریہ ادا کرتاہوں کہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا،آپ کی دعاؤں نے مجھے بہت حوصلہ دیا، آپ سب بھی…

کشمیر کیلئے 300 مرتبہ جنگ کرنےکیلئے تیار ہیں، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نےآزاد جموں و کشمیر اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ تین دن قبل بھارتی سپریم کورٹ نے مسئلہ کشمیر پر غیرقانونی اور غیر آئینی اقدام کیا۔ کشمیریوں پر بھارتی بربریت جاری ہے، کشمیری مجاہدین نے جو قربانیاں…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

توشہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی جس میں نیب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ سماعت میں بانی پی ٹی آئی کی جانب وکیل شہباز کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے تھے، عدالت نے عمران خان کا 2 روزہ…

8 فروری کو انتخابات کروانےکے تمام انتظامات مکمل ہیں،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے مطابق 8 فروری کو الیکشن کروانےکے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں، موجودہ صورتحال کا الیکشن کمیشن کو کسی طور ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جاسکتا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے الزامات عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش ہے،الیکشن کمیشن کے مطابق…

پی ٹی آئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو لسٹ مہیا

ذرائع کے مطابق لسٹ وزارت داخلہ کی جانب سے نادرا کو بھجوائی گئی ہے، مراد سعید، اعظم سواتی، حماداظہر، میاں اسلم اقبال ،کرامت علی کھوکھر، حافظ فرحت عباس ، علی امین گنڈا پور ،امتیازاحمد شیخ، واثق قیوم عباسی،علی اصغر منڈا کے نام لسٹ میں شامل…

سندھ ہائیکورٹ،کنٹونمنٹ بورڈز کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولی غیر قانونی قرار

سندھ ہائیکورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈزکی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کےخلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں کنٹونمنٹ بورڈز کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد کنٹونمنٹ بورڈزکوپراپرٹی ٹیکس…

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے مطالبے پر ان کیخلاف اوپن کارروائی کا آغاز

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہرنقوی کےخلاف اوپن کارروائی سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبرایک میں ہوئی،واضح رہے کہ جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کو خط لکھا تھا۔ چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ جسٹس مظاہر نقوی نے وکیل…

رانی پور فاطمہ زیادتی کیس، غلط شواہد پیش کرنے پر انکوائری کمیٹی کی رپورٹ مسترد

نگران وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نے انکوائری کمیٹی کی رپورٹ مسترد کر دی،ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق رپورٹ میں غلط شواہد پیش کیے گئے تھے۔ فاطمہ کا ڈی این اے جن لوگوں کے ساتھ میچ ہوا، اُسے رپورٹ میں ظاہر نہیں کیا گیا، نگران وزیر صحت…

پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلےکی حتمی میرٹ لسٹ جاری

ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے میرٹ لسٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری کی جو 4485 امیدواروں پر مشتمل ہے۔ یو ایچ ایس نے 8 دسمبرکو عبوری میرٹ لسٹ جاری کی تھی، امیدواروں کو لسٹ پراعتراضات کیلئے 48 گھنٹوں کا وقت دیا گیا تھا…

پاکستان میں آبادی میں اضافہ روکنےکیلئے ہنگامی بنیادوں پرپالیسی بنانےکی تجویز

یو این پاپولیشن فنڈاورپائیڈکے اشتراک سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان میں آبادی میں اضافہ روکنےکیلئے ہنگامی بنیادوں پرپالیسی بنانےکی تجویز دی گئی ہے۔ بچوں کی کم پیدائش کیلئے ملک میں بڑے پیمانے پرپروگرام شروع کیا جائے، بچوں کی…