شمال مشرقی شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ

میڈیا رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے بتایا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے جیالوں نے شام کے جنوب میں واقع الحسکہ کی الشدادی امریکی چھاونی پر ڈرون سے حملہ کیا ہے۔ ڈرون طیارے باریک بینی سے نشانے پر لگے اور یہ حملہ غزہ پٹی میں صیہونی جرائم…

بحیرۂ احمر میں ایک مال بردار جہاز پر میزائل حملہ

میڈیا رپورٹ کے مطابق بحیرۂ احمر میں ایک مال بردار جہاز پر باب المندب کی طرف سے میزائل حملہ ہوا ہے،یہ میزائل یمن کی طرف سے اس جہاز کی طرف داغا گیا ہے۔ اس حملے اور اس جہاز کی نوعیت کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں اور جہاز پر…

دشمنان اسلام کی کوشش رہی کہ امت کوعلماء سے دور رکھا جائے، شیخ ہادی حسین ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا کو اسلام میں وہ فضیلت اور مقام و مرتبہ حاصل ہے جو کسی کےنصیب میں نہیں یہ محض…

سیدہ فاطمہ ولایت کی پہلی شہیدہ،ایام فاطمیہ میں جلوس عزا کا انعقادضروری ہے ،علامہ غلام مصطفیٰ انصاری

سیدہ فاطمہ ولایت کی پہلی شہیدہ،ایام فاطمیہ میں جلوس عزا کا انعقادضروری ہے ان خیالات کا اظہار ترجمان شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ غلام مصطفیٰ انصاری نے شوریٰ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ایام فاطمیہ شیعہ کی اساس ہیں…

فلسطین کا ہر ایک ذرہ فلسطینیوں کا ہے، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ مسلم حکمران عوام کی حقيقی نمائندگی کرتے ہوئے فلسطینیوں کیلئےموثر قدم اُٹھائیں کیونکہ فلسطین کا ہر ایک ذرہ فلسطینیوں کا ہے اور اس پر کسی طور بھی کمپرومائز نہیں کیا…

سائفرکیس کی کارروائی پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے حکم جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر سائفر کیس کی کوئی کارروائی نشر نہیں ہوگی۔ عدالت نے پیمرا اور پی ٹی اے کو ان ہدایات پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے، کوئی خلاف ورزی ہوئی تو…

لاہور ہائیکورٹ نے زیرِ حراست ملزموں کے انٹرویوز سے روک دیا

عدالت نے قرار دیا ہے کہ یہ اجازت نہیں دی جاسکتی کہ کوئی کسی قانونی جواز کے بغیر مائیک اور کیمرے کے ذریعے کسی کی پرائیویسی متاثر کرے ۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی ضیاء باجوہ نے شہری وشال احمد شاکر کی درخواست پر سماعت کی جس کے بعد عدالت…

آر اوز کیخلاف ہماری درخواست کی بنیاد پر الیکشن ملتوی نہیں ہونے چاہئیں، بیرسٹرگوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہےکہ الیکشن کمیشن کے آر اوز سے متعلق نوٹیفکیشن سے الیکشن ملتوی ہونےکا خدشہ ہے، آر اوز کے خلاف ہماری درخواست کی بنیاد پر الیکشن ملتوی نہیں ہونے چاہئیں۔ الیکشن کا شیڈول آنا تھا لیکن جاری…

حکم امتناع سے متعلق پی ٹی آئی پر تنقید تھوڑی درست لگتی ہے ، علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما علی ظفر نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ سے حکمِ امتناع کے باعث الیکشن میں تاخیر کا خدشہ ہے، میرا خیال ہے کہ ہم لاہور ہائی کورٹ سے اپنی درخواست واپس لے لیں گے ۔ انہوں نے نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

شوکت عزیز صدیقی نے فریقین کے نام شامل کرکے درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروادی

سابق جج کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فریق بنایا جائے۔ شوکت عزیز صدیقی نے اپنی درخواست میں بریگیڈیئر…